وائٹ ہاؤس؛ آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4 زخمی
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
المیادین نے فلسطینی گروہوں میں موجود بعض ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین نے حالات کو معمول پر لانے اور تصادم کو روکنے پر مبنی مصر کی تجویز مسترد کردی ہے۔
قم میں مقیم نجفیوں نے گذرخانہ میں و اقع حسینیہ نجفیھا سے حرم مطہر حضرت معصومہ (ع) کی طرف مشعل گردانی پرمشتمل جلوس عزا برپا کیا۔
جہاد اسلامی فلسطین کے عسکری ونگ القدس برگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے میزائلوں نے بن گوریان ایئرپورٹ اور صہیونی آباد کاروں کی ٦۰ کالونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
صدر رئیسی نے کہا کہ جن لوگوں نے افغانستان میں مجلس عزا کو لہو لہان کیا ہے وہی وقت کے یزید اور اسکتبار کے آلہ کار ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔
صدر رئیسی نے کہا کہ جن لوگوں نے افغانستان میں مجلس عزا کو لہو لہان کیا ہے وہی وقت کے یزید اور اسکتبار کے آلہ کار ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ فلسطین میں غاصب صیہونست ایک ظالم اور قاتل ٹولہ ہے ،جو امریکی، یورپی اور بعض مسلمان ممالک کی حمایت سے وہاں پر قابض ہے۔فلسطین کی ساری سرزمین فلسطینیوں کی ہے ۔ ہم کسی غاصب صیہونی ریاست کو قبول نہیں کرتے ۔ یہی قائد اعظم محمد علی جناح کا موقف تھا۔
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حق و باطل کا معرکہ برقرار اور عاشورا کی صف بندی آج بھی قائم ہے۔ قلیل تعداد کے ساتھ بھی بظاہر بڑی طاقت کے سامنے ڈٹ جانا، عاشورا کی یہ حجت مکتب اہل بیت میں ہی ہے۔
عمران خان کی جانب سے مسئلہ فلسطین سے متعلق امریکی فارمولا کی حمایت پر چند سوالات ابھر کر سامنے آئے ہیں جن کا بیان کرنا ضروری ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ نے فلسطین کے عنوان سے دو ریاستی حل کا فارمولہ یکطرفہ پیش کر رکھا ہے جس کو فلسطینی عوام نے مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
آپ براداران عزیز سے میری درخواست یہ ہے کہ اپنے آپ کو حسینی تحریک کا عملدار سمجھیں۔ حسینی عزاداری کا عَلَم آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ بہت بڑا مرتبہ ہے، یہ بہت مقدس عہدہ ہے۔ اگر عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کی تحریک ختم ہو گئي ہوتی تو امام حسین کو پھر علمدار کی ضرورت نہیں ہوتی۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی شہر غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ،اسرائیلی حملے کو بربریت قرار دے دیا۔
حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں حسب معمول رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا کے سلسلے کی دوسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں حسب معمول رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں واقع گاؤں"ماسولہ" میں روایتی علم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم کے لئے سمجھوتے کے ایرانی معاشی فوائد، ریڈ لائنز کی مراعات اور صلح آمیز جوہری صلاحیت، علم اور ٹکنالوجی کی حفاظت شدید توجہ کے حامل ہیں۔
غاصب اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 5 سالہ بچی سمیت 12فلسطینی شہید جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاہےکہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔