23 لاکھ 7 ہزار سے زائد ایرانیوں نے زیارت کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں
حمید رضا محمدی نے مہر کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک اربعین پورٹل پر 23 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد نے زیارت کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔