رام اللہ میں فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے کے مناظر +ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں غاصب صہیونی فوجیوں کے ساتھ آج ہونے والی جھڑپوں کے دوران رام اللہ کے جلزون کیمپ میں صہیونیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے مناظر دکھائے گئے ہیں۔