عوام میں مایوسی پیدا کرنے کی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیئے
تہران میں مجلس خبرگان کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جب اسلامی جمہوریت وجود میں آتی ہے وہ حقیقی جمہوریت ساتھ لے کر آتی ہے اور لوگوں کو حقیقی آزادی دلاتی ہے اور لبرل ڈیموکریسی کے برخلاف دین اور سیاست کو ساتھ ساتھ لے کر چلتی ہے۔