ایرانی وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، مشیر جاں بحق17 افراد زخمی+ویڈیو،تصاویر
ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
تہران میں مجلس خبرگان کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جب اسلامی جمہوریت وجود میں آتی ہے وہ حقیقی جمہوریت ساتھ لے کر آتی ہے اور لوگوں کو حقیقی آزادی دلاتی ہے اور لبرل ڈیموکریسی کے برخلاف دین اور سیاست کو ساتھ ساتھ لے کر چلتی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں فالح الفیاض نے عراق و ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عراقی حکومت میں پاپولر موبلائزیشن ﴿الحشد الشعبی﴾ کمیٹی کے چیئرمین فالح الفیاض سے ملاقات کی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی کانفرنس کا آغاز ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر کیا گیا جسے سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے پڑھ کر سنایا۔
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ملک میں مذہبی جمہوریت کی کامیابیابی کی وجہ سے دشمن اسلامی جمہوریہ سے نفرت کرتے ہیں اور ایرانو فوبیا پھیلاتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح ماہرین کی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی۔
سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے (بدھ کو) افغانستان کا اہم دورہ کیا ہے۔
دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔