ایران نے MRNA ٹیکنالوجی پر تیار کردہ مقامی کوویڈ ویکسین کی انسانی آزمائش شروع کر دی
ایران نے بریک تھرو میسنجر رائبونیوکلک ایسڈ (MRNA) ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کردہ اپنی پہلی مقامی کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل شروع کر دیا۔