کراچی میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں تین منزلہ عمارت کے اوپر کے دو فلور گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں تین منزلہ عمارت کے اوپر کے دو فلور گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء (ص) نے اعلان کیا کہ یہ آپریشنل مشقیں انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس نیٹ ورک کے مکمل تعاون سے ملک کے بعض حصوں میں رات کی تاریکی میں کی جائیں گی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے کہا کہ استکبار صرف طاقت کی زبان کو سمجھتا ہے، کیونکہ دشمن منطق کی طاقت کو قبول نہیں کرتا بلکہ طاقت کی منطق کو قبول کرتا ہے۔ آج ہر کوئی ہماری عالمی طاقت کے اثرات کو دیکھ سکتا ہے۔
ایران کے شہر یزد میں یزدی اور دیگر 8 صوبوں کے ہنرمندوں کے ہاتھ سے بنے ہوئے فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ اس نمائش میں ملک بھر کے ہنرمندوں کے ہاتھ سے بنے ہوئے قالین بافی کے مختلف فن پارے رکھے گئے ہیں جن میں قالین سمیت دیگر کئی فن پارے شامل ہیں۔
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر برگیڈیئر جنرل حاجی زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں نئے ایرانی کروز میزائل پاوہ کا اعلان کیا اور اس کی خصوصیات بیان کیں۔
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔
ایران نے بریک تھرو میسنجر رائبونیوکلک ایسڈ (MRNA) ٹیکنالوجی کی بنیاد پر تیار کردہ اپنی پہلی مقامی کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل شروع کر دیا۔
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت کی۔
ایران اور یورپی یونین کے 27 رکن ممالک نے 2022 میں 5.23 ارب یورو مالیت کی اشیا کی تجارت کی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.95 فیصد زیادہ ہے۔
ایک ہندوستانی ذریعہ نے اطلاع دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تبادلے 2022 میں 2.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہم 2 ہزار کلومیٹر تک امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یورپ کو مشورہ دیا کہ ایران کو نہ آزمائے، کیونکہ اس نے یورپیوں کے احترام میں جان بوجھ کر اس رینج کو 2 ہزار کلومیٹر تک محدود رکھا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں
ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی کے سرابراہ محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ نیا ایٹمی پاور پلانٹ مکمل طور پر ایرانی ماہرین تیار کریں گے۔
ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔