ایرانی صدر کی کویت کے امیر کو ان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔