انصار اللہ کا دو ٹوک موقف؛ مذاکرات ناکام ہوئے تو فیصلہ کن جنگ شروع کردیں گے
انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی قیادت والے اتحاد کو خبردار کیا کہ اگر جنگ بندی مذاکرات ناکام ہوئے تو یمن پر جارحیت اور ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع ہو جائے گی۔