شاہچراغ کے مزار پر دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے ہاتھ نظر آرہے ہیں،امام جمعہ تہران
خطیب نماز جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ شیراز میں امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے ہاتھ نظر آرہے ہیں۔