ایران کی سعودی ولیعہد بن سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت
سعودی ولیعہد بن سلمان نے دعوت قبول کر لی اور مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔
سعودی ولیعہد بن سلمان نے دعوت قبول کر لی اور مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دفتر کے سکرٹری نے کہا کہ صدر رئیسی اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں فریقین نے دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہوم سیکریٹری پنجاب کو خط میں لکھا کہ میرے شوہر کی جان کو تاحال خطرہ ہے، خدشہ ہے کہ انہیں اٹک جیل میں زہر نہ دے دیا جائے۔
دل کی بیماریوں میں مبتلا افراد اربعین مارچ کے دوران گرمی اور جسمانی کمزوری کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ طبی تجاویز اور مشوروں کی رعایت کریں تاکہ سفر کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کے کثیر الجہت حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کثیر الجہت دفاعی حکمت عملی تشکیل دی ہے۔
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ صعدہ میں بے گناہ شہری کو شہید کردیا گیا جبکہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملوں اور گولہ باری سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
عراقی مسلح افواج کے جوائنٹ آپریشن کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال بیرون ممالک سے عراق میں داخل ہونے والے زائرین کی تعداد ۵۰ لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔
سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر ایرانی وزیرخارجہ نے لکھا کہ ایران اور سعودی عرب کے سربراہان مملکت کی خواہشات کے مطابق دونوں ممالک تمام شعبوں میں پائیدار اور مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔
سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر ایرانی وزیرخارجہ نے لکھا کہ ایران اور سعودی عرب کے سربراہان مملکت کی خواہشات کے مطابق دونوں ممالک تمام شعبوں میں پائیدار اور مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرو ویرا کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خطیب نماز جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ شیراز میں امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے ہاتھ نظر آرہے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستانی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
غرب اردن کے مختلف مقامات پر فلسطینی کیمپوں پر غاصب صہیونی فورسز نے حملہ کردیا جس کے جواب میں مقاومتی جوانوں نے آتش گیر مادوں سے حملہ کرکے صہیونی فوجی گاڑی کو نقصان پہنچایا۔
مرکزی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک پندرہ لاکھ افراد کی رجسٹریشن حتمی ہوگئی ہے جبکہ تیرہ لاکھ غیر یقینی رجسٹریشن کی وجہ سے انتظار کی فہرست میں ہیں۔
سلامتی کونسل میں روس کے نائب مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکہ اپنے مفاداتی اور سیاسی منصوبوں کی منظوری کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت کا غلط استعمال کر رہا ہے۔
امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مسائل اور یوکرین کے بحران اور سوڈان اور یمن کی صورتحال سمیت علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف منصوبوں بالخصوص راہداری اور توانائی کے شعبے میں عمل درآمد پر زور دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ریاض میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔