فلم/ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے صدر روحانی کے جواب سےمطمئن نہیں ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر روحانی سے پانچ سوال پوچھے ، جبکہ پارلیمنٹ کے نمائندے صدر کے اکثر جوابات سے مطمئن نہیں ہوئے۔