یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
ہمدان کی مسجد جامع ، باباطاہرکامزار اور بوعلی سینا کا مقبرہ صوبہ ہمدان کے بہترین سیاحتی مقامات میں شمار کئے جاتے ہیں۔
اس رپورٹ میں تہران میں واقع سوئمنگ پول میں تفریح اور ورزش کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر حسن روحانی اور کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
اسپین میں پولیس نے انناس میں چھپائی گئي 67 کلو کوکین کو برآمد کرلیا۔
روس آئندہ ماہ سرد جنگ کے زمانے کے بعد سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کرے گا جن میں3 لاکھ فوجی، ایک ہزار لڑاکا طیارے اور ہزاروں ٹینک اور گاڑیاں حصہ لیں گی۔
ہندوستان میں ٹرینو ں میں سفر کے دوران مسافروں کوملک کے نامور ہوٹلوں اور طیاروں میں فراہم کئے جانے والے ذائقے دار کھانے پیش کئے جائیں گے۔
اس ویڈیو میں پنکھے کو معمولی وسائل کے ذریعہ بنانے کے طریقہ کو پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے سکیورٹی اداروں نے کرنسی کے بازار میں خلل ایجاد کرنے والے 19 افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔
ناروے میں چھوٹے طیارے نے سڑک کے وسط میں ہنگامی لینڈنگ کی جس میں پائلٹ خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
چما یخی غار صوبہ چہار محل بختیاری کے ضلع کوہرنگ سے 25 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
چین نے افغانستان میں فوجی اڈہ تعمیر کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی کی موجودگی وحدت ہال میں سلامت فلم فیسٹیول کی تیسری اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر روحانی سے پانچ سوال پوچھے ، جبکہ پارلیمنٹ کے نمائندے صدر کے اکثر جوابات سے مطمئن نہیں ہوئے۔
عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں ایک ارب سے زائد لوگ خطِ غربت سے نیچےزندگی گزارنے پر مجبورہیں۔
ہندوستان کے پاکستان کے کے حکام کا لاہور میں سندھ طاس معاہدے کا 115 واں 2 روزہ اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں پاکستانی اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز اپنے وفود کے ہمراہ شریک ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اقتصادی اور معاشی شعبہ میں سرگرم حکام کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں دن رات تلاش اور کوشش کرنی چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ بریگیڈیئر امیر حسن شاہ صفی کو " نشان نصر " عطا کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔
ترکی کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات میں دہشت گرد تنظیموں کو ختم کرنے پر زوردیا ہے جس سے ترکی کا دہشت گرد تنظیموں پر اثر و رسوخ کا پتہ چلتا ہے۔
فیس بک انتظامیہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر میانمار کے آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے فیس بک اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔