فلم/ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نرس کو بھی شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے فلسطینی زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو بھی فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینی زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو بھی فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے قطر کو خبردار کرتے ہوئےکیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدا تو سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے قطر کو خبردار کرتے ہوئےکیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدا تو سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے اقوام متحدہ کے نمائندے کی طرف سے شام کی بنیادی آئینی کمیٹی کے اراکین کے نام ظاہر کرنے پر شدید تنقید کی اور شامی عوام کی حمایت کے سلسلے میں ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی تجویز اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تائید سے بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی ایرانی فوج کے اسسٹنٹ کمانڈرمقرر ہوگئے ہیں۔
فلسطین کے علاقے خان یونس میں فلسطینی زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔
فلسطین کے علاقے خان یونس میں فلسطینی زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو بھی اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا ہے۔
انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کو دی جانے والی دھمکیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں میں کوئی جان نہیں ، سعودی عرب یمن جنگ کے دلدل میں بری طرح پھنس گیا ہے۔
مسجد جمکران کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر مسجد کے گنبد سے غبار کو صاف کرکے نیا پرچم نصب کر دیا گيا۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین یورپی یونین کے ساتھ ملکر ایرانی جوہری معاہدےکو محفوظ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شعر خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
شمالی کوریا نے امریکہ کے سیاسی تسلط پسندانہ رویے کے پیش نظر روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون سے ملاقات وقت پرہوگی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے حق میں امریکہ کی قرارداد کو مسترد کردیا ، امیرکہ کے علاوہ قرارداد کے حق میں کسی بھی ملک نے ووٹ نہیں دیا۔
انڈونیشیا میں آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج بھی شروع ہو گیا ہے۔
امریکہ نے فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق سلامتی کونسل میں کویت کی طرف سے پیش کی جانی والی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایران کےمیزائل پروگرام کو دفاعی نوعیت کا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ جیسے خطرات کے پیش نظر ایران کا میزائل پروگرام تیار کیا گيا ہے۔
یوکرائن حکومت نے الزام لگایاہے کہ ہندوستانی وزار ت دفاع کے حکام کو اے این 32سودے کیلئے دبئی میں واقع گلوبل مارکیٹنگ کمپنی کے ذریعے 17.50کروڑ روپے کی رشوت دی گئی ہے۔
اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کا احتیاج نہیں رکھتی۔
ہندوستان میں بینک ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں صرف 2 فیصد اضافے کے فیصلے کے خلاف ہڑتال جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں بینک خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
رائے الیوم نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل الخزامی میں فائرنگ کا واقعہ درحقیقت کودتا تھا جس کے بعد سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر گہرا خوف طاری ہوگیا ہے۔
ہندوستانی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی جب کہ دیگر اضلاع کے اسپتالوں میں بھی مرض سے آگاہی کے لیے عارضی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔
جرمنی کے ایک چڑیا گھر سے شیر، چیتے اور تیندوے بھاگ گئے ہیں سکیورٹی نے ایک ریچھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب کی دست پروردہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سعودی عربیہ میں " گناہوں والے منصوبے" نافذ کرنےسے گریز کریں۔
امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی ٹیرف کا نفاذ کرنے سے دنیا میں تجارتی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔