رہبر معظم کا حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں حضور اور خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور وزیر صنعت و معدن سے ملک بھر کی مختلف اصناف کے نمائندوں نے ملاقات کی ۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی طرف سے جنگ بندی پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سیز فائر ختم کر کے طالبان دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان میں سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے افواہ پھیلنے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد قتل ہوچکے ہیں۔
صوبہ خوزسان میں واقع جزیرہ مینو میں بارش کی کمی کے باعث خشکسالی کا خدشہ ہے جس کے باعث علاقہ میں پینے کے پانی کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا گيا ہے۔
شہید مدرس اسپتال میں شہید بہشتی میڈيکل یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے 15 مہینے کے بچے کے دل کا کامیاب (PULMONARY SLING ) آپریشن کیا ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانون سے خطاب کیا۔
گوئٹے مالا کے آتشفشاں میں لاوا بہہ رہا ہے جہاں ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔
پاکستان میں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ناتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زبردست جھٹکا لگا ہے اور 5 حلقوں کے امیدواروں نے مسلم لیگ کو ٹکٹ واپس کردیئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کے سامنے استقامت کے بیشمار فوائد اور اس کے سامنے تسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں۔
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولیس میں ایک مقامی روزنامے " کیپٹل گزٹ " کے نیوز روم میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ بڑی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جہاں دوسرے مرحلے میں کولمبیا کی قومی ٹیم نے سنیگال کی ٹیم کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا ہے۔
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ درعا میں مختلف کارروائیوں میں 7 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ جہاں دوسرے مرحلے میں بیلجیئم کی قومی ٹیم نے برطانیہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں شمالی کوریا کے سربراہ کے ہمشکل شخص بھی عوام کے درمیان حاضر ہوئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے خلاف آج امریکہ کی 50 ریاستوں میں مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تہران میں شہید محبی تعلیمی مرکز میں جسمانی معذورافراد نے انگریزی زبان کے امتحان میں شرکت کی۔
غزہ میں فلسطینیوں کی طرف سے وطن واپسی پر مبنی ریلیوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
اس ویڈیو میں ہوائی جہازکی لینڈنگ کے وقت پائلٹ کی نگاہ کے زاویہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں انسانی شکل میں پانی کی روانی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
عراق کے صوبہ اربیل میں ہتھیارون کے ایک گودام میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی کے خصوصی ایلچی نے برازيل کے صدر سے ملاقات میں صدر روحانی کا زبانی پیغام پیش کیا ہے۔
لیبیا کے ساحل کے قریب بحریہ روم میں مہاجرین سے بھری کشتی الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے اصل ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں اور ان کیط رف سے خطے میں وہابی دہشت گردوں کی سرپرستی کا سلسلہ جاری ہے۔