عثمان بزدار پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے امیدوار نامزد
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا ہے جبکہ اس کے مد مقابل حمزہ شہباز شریف امیدوار نامزد ہیں۔
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا ہے جبکہ اس کے مد مقابل حمزہ شہباز شریف امیدوار نامزد ہیں۔
عراق کی وزارت خارجہ نے عراق کے علاقہ سنجار میں ترکی کے فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اس حملے کے سلسلے میں عراق کو آگاہ نہیں کیا۔
عراق کی وزارت خارجہ نے عراق کے علاقہ سنجار میں ترکی کے فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اس حملے کے سلسلے میں عراق کو آگاہ نہیں کیا۔
ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے پہلے کڑا احتساب کریں گے۔
انڈونیشیا میں ایشیائی کھیلوں میں ایران کی امید ٹیم کا شمالی کوریا کی امید ٹیم کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں ایران نے صفر کے مقابلے 3 گولوں سے شمالی کوریا کو شکست دیدی۔
انڈونیشیا میں ایشیائی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج ایران اور قطر کی ہنڈ پال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
پاکستان کے شہرکراچی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی کوپاکستان کا اگلا صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔
امریکی گرینڈ جیوری نے امریکی ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی کے واقعات میں 300 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔
پاکستان میں پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دارالامان سے فرار ہونے والی لڑکی کو پکڑ کر اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا، لڑکی نے الزام لگایا کہ دارالامان میں اُس کی عزت محفوظ نہیں۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے " ایران ایکشن گروپ " کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔
مرحوم عزت اللہ انتظام کے انتقال پر اہالی سنیما اور فنکاروں نے مرحوم کے گھر پر حاضر ہوکر مرحوم کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران السویداء علاقہ میں 90 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تہران میں معراج شہداء میں مدافع حرم شہید علی سلطانمرادی کی تشییع جنازء میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی فرد کی موجودگی میں " جندی مکلف " کتاب کی رونمائی ہوئی ۔ یہ کتاب ایک محافظ کی قید کے بارے میں تحریر کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کے وفد سے ملنے سے انکار کردیا۔
میکسکیو کو حالیہ جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں صحافیوں کے لئے سب سے خطر ناک ملک قرار دیا گیا ہے ۔
اقوام متحدہ کی خاتون نمائندہ نے یمن کے اس اسپتال کا دورہ کیا جسے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے تباہ کردیا تھا ، اسپتال کی تباہ حالت دیکھ اقوام متحدہ کی نمائندہ خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
اس ویڈیو میں فٹبال ٹیموں پارس جنوبی جم اور استقلال تہران کے درمیان فٹبال مقابلہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
روسی ڈوما کے اقتصادی کمیشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ روس بریکس رکن ممالک کے ساتھ ملکر ڈالر کے مقابلےميں نئی کرنسی لانے کی کوشش کررہا ہے۔
سعودی عرب کے سرحدی شہر جيزان پر یمنی فورسز کے اچانک حملے میں در جنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔