کربلائے معلی کا ماحول اربعین کے موقع پر
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کی آمد سے قبل زائرین کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کی آمد سے قبل زائرین کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 فلسطینی جوان شہید ہوگئے۔
پاکستان کے آرمی چیف نے 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
چین کے صوبے سیچوان میں اسکول پر چاقو حملے سے 14 بچے زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نومبر میں چین کے بعد ملائیشیا جائیں گے۔
پاکستان پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اردن میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں اسکول کے بچوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ترک حکام کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی خاشقجی کے مجرمانہ اور بہیمانہ قتل پر سعودی عرب کے موقف میں بار بار تبدیلی دیکھی گئی ہے،سعودی حکام پہلے زور دیتے رہے کہ صحافی جمال خاشقجی سعودی عرب کے قونصل خانےسے چلے گئے تھے۔
ا؛رانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگي میں جنرل حاجی زادہ کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو سپیس انڈسٹری نے کہا ہے کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کرےگا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کےخلاف مادروطن کےدفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہیں۔
برطانوی شہری نے برطانیہ کے پولی کے علاقے میں سابقہ بیوی کی موجودگی میں علیحدگی کی لڑائی میں شکست کی بنا پر اپنے ہی گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔
یور پی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔
پاکستان میں رمضان شوگر ملز کیس میں اہم پیش رفت پر نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو طلب کرلیا جب کہ صاف پانی کمپنی کی ٹیکنیکل ٹیم کے انکشاف پر شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔
اس ویڈیو میں عراقی بچوں کا زائرین اربعین کے جوتوں کو مفت پالش کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے بیوی کو بیک وقت تین طلاق دینے پر شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر کربلائے معلی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور عراق کی سرحدوں خاص طور پر مہران کی سرحد پر زائرین اربعین کو بہترسہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں چین میں دنیا کے طولانی ترین پل کے افتتاح کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی زائرین اربعین کی توصیف میں شعر خوانی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔