فلم/ اربعین کے عظیم پیدل مارچ کے بارے میں عیسائی پادری کی مؤثر گفتگو
اس ویڈیو میں عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب اربعین کے موقع پرعزاداران امام حسین (ع) کے عظيم مارچ کے بارے میں عیسائی پادری کی مؤثر گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
اس ویڈیو میں عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب اربعین کے موقع پرعزاداران امام حسین (ع) کے عظيم مارچ کے بارے میں عیسائی پادری کی مؤثر گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔
زائرین اربعین کی نجف سے کربلا پہنچنے پر پہلی نگاہ قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر پڑتی ہے اور اس وقت زائرین پر عجیب کیفیت طاری ہوتی ہے۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو میں پولیس کانسٹبل کے بیٹے کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) تعینات کردیا گیا۔
افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے ضلعی کمانڈر سمیت 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور موجودہ اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو چیریٹی فنڈ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیارے کے فضائی حملے میں 3 فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں عراقی شہریوں ی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے آئے ہوئے زائرین کی مہمان نوازی شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا حکم نامہ معطل کر دیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے رافیل جنگی طیارہ سودے کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی گھپلہ قرار دیا ہے۔
افغانستان میں الیکشن کمیشن آفس کے نزدیک خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا ، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
عراق کے شہر کوت میں ٹریفک حادثے میں 11 ایرانی زائرین جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 سمندر میں گرکر تباہ ہو گیاہے مسافر طیارے میں 188 مسافر سوار تھے۔
اس ویڈیو میں ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے نے حال ہی میں صدر حسن روحانی کے ہاتھ کو بوسہ دیا اور سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں منفی اور مثبت رد عمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
پاکستان میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے مرکزی جلوس کا سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیاہے۔
متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں کھیل کے مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیل کا قومی ترانہ پیش کیا گیا، سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔
کربلائے معلی میں زائرین اربعین نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 نومبر تک توسیع کردی ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شمالی شہروں میں ریت کے طوفان کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
کربلائے معلی میں زائرین اربعین نے حضرت عباس علیہ السلام کے حرم میں عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
پاکستان میں شاہراہ قراقرم پر کوسٹر گہری کھائی میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایرانی اور سعودی عرب کے باشندوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انڈونیشیا کا مسافر طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیاہے مسافر طیارے میں 189 مسافر سوار تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ترکی کے شہر استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔