مصری فوج نے 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے ميں ملوث 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے ميں ملوث 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب کے حکام نے سعودی شہزادے خالد بن طلال کو ایک سال کی جبری قید کے بعد رہا کردیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( آر آئی سی) میں داخل کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں اور قصبوں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔
سعودی عرب کو یمن کے مغربی ساحل کے محاذ پر تاریخي شکست کا سامنا ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 113 فوجیوں کو ہلاک اور 156 فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں ميں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار ریلیاں منعقد ہوئیں جن میں امریکی پرچم کو نذر آتش کیا گیا کیونکہ امریکی پرچم دنیا میں ظلم کی علامت بن گیا ہے۔
تہران میں امریکہ کے سفارتخانہ اور جاسوسی کے اڈے کے سامنے عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ امن چاہتے ہیں، پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں بھی ہے۔
بحرین کی ظالم حکومت کی ظالم عدالت نے بحرین کی الوفاق تنظیم کے سکریٹری جنرل شیخ سلمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
اس ویڈیو میں دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز ایئر بس اے 320 کی ایئر پورٹ پر پرواز کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے تہران میں عظیم الشان ریلی سے خطاب میں امریکی جاسوس خانہ ( سفارتخانہ) پر قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران میں امریکی جاسوس خانہ پر قبضہ نہ کیا جاتا تو انقلاب اسلامی 40 سال تک نہیں پہنچ سکتا تھا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں ٹوئیٹر پربیان دیا ہے جس پر عالمی سطح پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اوراس سلسلے میں ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیئے گئے ہیں۔
یمنی بچے نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں قحط اور افلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ظالم کا آخری نفس تک مقابلہ کریں گے اور ہمیں اللہ تعالی کی نصرت پر یقین ہے۔
ترک اخبار نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر اس کے خصوصی معاون نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کا گلا گھونٹ کر قتل کیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرک کی ٹکرسے3لڑکیاں اور ایک خاتون ہلاک ہوگئیں جبکہ پولیس نے ڈرائیورکو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ چین پاکستان کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرے گا۔
پاکستان میں منگھو پیر کے علاقے میں ایک کروڑ 39 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو گرفتار کرکے ان سے 4 لاکھ روپے کی رشوت برآمد کرلی گئی۔
کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے امریکہ کی عالمی سطح پر معاندانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں " امریکہ مردہ باد " کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکہ کی طیارہ بردار جنگی کشتیاں ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق روس 9 نومبر کو افغانستان پر بین الاقوامی مذاکرات کی میزبانی کرے گا ۔ ان مذاکرات میں افغان صدر اشرف غنی کی حکومت اور طالبان نے اپنے اپنے وفود بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان میں چترال کے علاقے شاہی نورمیں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا جس کی زد میں آکر چار افراد دب گئے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نجی محفلوں میں سیاہ فام افراد کے خلاف زہریلا پروپیگںڈہ اور ان کا مذاق اُڑاتے رہتے ہیں۔