پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر ڈے منانے کا اعلان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
جرمن چانسلر نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام میں سوچی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
کاخ کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ٹرمپ 1 دسمبر کو جی 20 اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کریں گے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز آل سعود حکومت نے امریکہ سے 15ارب ڈالر مالیت کا تھاڈ میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بحری بیڑے میں غدیر نامی دو آبدوزیں شامل کردی گئی ہیں ۔
امریکی سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں جنگ زدہ افغانستان امریکی فوجیوں کا ہی قبرستان بن گیا۔
بوستان جانبازاں میں ہنگامی صورتحال میں خروج اور رہائش کے سلسلے میں مشقیں انجام دی گئیں۔
ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عوام کو گیس کی مشکلات کا سامنا ہے جبکہ اس صوبہ میں بیشمار صنعتی اور اقتصادی ظرفیتیں موجود ہیں۔
یورپی ملک اسلووینیا میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو مسلح افواج کا چیف مقرر کیا گیا ہے۔
ایران کے کرد نشین علاقوں میں برسات کی دلہن کے عنوان سے پہلا فیسٹیول منعقد ہوا ہے۔
امریکی صدر کی بیٹی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ نے نجی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا موازنہ سابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ہلیری کلنٹن کے نجی ای میل سرور سے نہیں کیا جاسکتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح پر تیار کردہ غدیر نامی دو آبدوزیں سمندر میں اتار دی ہیں۔
اس ویڈیو میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی شاندار کارکردگي کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
سری لنکا کی فوج کے سربراہ کو عدالت نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران 11 نوجوانوں کے قتل کو چھپانے کے الزام میں 5 دسمبر تک ریمانڈ پر بھیج دیا۔
امریکہ میں ایک شخص نے جیل میں 90 لوگوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے میئر کی موجودگی میں موکب امام رضا (ع) کے رضاکار خادمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی سینیٹرز نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت ختم کرنے کیلئے ایوان میں قرارداد لانے کی حمایت کردی ہے۔
رضاکار فورس اور بسیج کے سربراہ جنرل غلام حسین غیب پرور نے قم ميں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شہید رجائی پلانک کے قریب امدادی ٹیموں نے زہریلی گیس سے لدی ٹریلی کو الٹنے سے بچا لیا۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق مصر اور اسرائیل کی سرحد پر مصری فوج نے اسرائیل کی ایک فوجی گاڑی کی طرف فائرنگ کی ہے۔
افغانستان کے صدراشرف غنی نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 12 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔