ایران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سے ایرانی فضائیں گونج رہی ہیں ۔