فلم/ موٹر سائیکل سوار نے چھوٹی بچی کو ڈوبنے سے بچا لیا
نہرمیں چھوٹی بچی اچانک گر گئی جسے وہاں گزرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے ڈوبنے سے بچا لیا۔
نہرمیں چھوٹی بچی اچانک گر گئی جسے وہاں گزرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے ڈوبنے سے بچا لیا۔
امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔
اٹلی میں شدید طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روسی وزیراعظم دیمتری میدودوف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر پوتین کے خصوصی ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت 97 نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہ واجد ضیا نے کہا ہے کہ نواز شریف نے نیب کو 50 ملین روپے جرمانہ ادا کیا تھا۔
ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
برطانوی پارلیمانی گروپ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیوں کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیدیا ہے۔
افغانستان کے صوبےغزنی میں طالبان دہشت گردوں نے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرکے 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار وں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے لاہور شہر میں ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
افغانستان کی حکومت نے عاطف مشال کو عمر ذخیلوال کی جگہ پاکستان میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے امریکی سفارتخانہ کی خباثتوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے امریکی سفارتخانہ جاسوسی کے بہت بڑے مرکز میں تبدیل ہوگیا تھا جسے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد بند کردیا گیا۔
ایران کے صوبہ مازندران کے محمود آباد علاقہ میں ماہیگیروں نے مچھلیوں کے شکار کا آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت خزانہ کے ڈائریکٹروں کے اجلاس سے خطاب میں امریکی پابندیوں کو توڑنے اور ناکام بنانے کے پختہ عزم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے " امریکہ مردہ باد " کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کا عزم کررکھا ہے۔
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم میں بھی عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
چینی صدر شی چن پنگ نے شنگھائی میں بین الاقوامی درآمدی نمائش کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کو ختم کردیا ہے۔ چینی معیشت تالاب نہیں بلکہ سمندر ہے اور طوفان اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے کاروبار سے ڈالر کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں منجملہ لرستان میں بھی عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار ریلی نکالی گئی۔
تہران کے ہنری مرکز میں مرحوم سبزواری کے اشعار کے مجموعہ کی رونمائی کی گئی۔
تہران میں ایران کے کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کے ہنر پر مبنی " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔
امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے تحت ایران کے تیل، شپنگ اور مالیاتی شعبوں پر مزید پابندیاں آج سے نافذ کردی جائیں گی جبکہ ان پابندیوں میں امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
چین کے شمال مغربی صوبے گان سو کی ایک ایکسپریس وے پر31 گاڑیوں کے تصادم میں15افراد ہلاک اور44زخمی ہو گئے۔