سعودی عرب کی خاشقجی کےقتل کےثبوب مٹانےکی کوشش
ترکی کےحکام نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانےمیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کےثبوب مٹانےکی کوشش کی گئی ۔
ترکی کےحکام نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانےمیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کےثبوب مٹانےکی کوشش کی گئی ۔
امریکی خاتون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
فلسطین کی اسلامی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔