جہاد اور شہادت کا جذبہ در حقیقت دشمن کی سازشوں کی شکست کا مظہر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ جہاد اور شہادت کا جذبہ در حقیقت دشمن کی سازشوں کی شکست کا مظہر ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔