نئے سال کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا
دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق 12 بجتے ہی آکلینڈ ہاربر برج پر آتش بازی کی جائے گی۔

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان کے قریب سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔