شامی فوج نے ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا
شامی فوج کے ايئر ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
شامی فوج کے ايئر ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ملک بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔
ترکی کی شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے لڑاکا طیارے نے ادلب میں شام کے ایک طیارے کو مار گرایا ہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارتی مسلمانوں کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے صوبہ درعا میں شامی فوج نے الصنمین شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير صحت نے کہا ہے کہ ایران کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 2336 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس وائرس کے نتیجے میں اب تک 77 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے اور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بارے میں حکام کے دستورات پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
ایران کے تمام شہروں کی طرح بندر عباس میں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن جناب ڈاکٹر میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
ایران کے شہر سنندج میں ماسک بنانے والی عوامی فیکٹری کے ذریعہ ماسک کو تیار کرکے عوام میںم فت تقسیم کیا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے بھارت کے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
محلہ ہرندی میں بعض خیریہ انجمنوں نے 25 ہزار پیکٹوں پر مشتمل طبی وسائل عوام میں تقسیم کئے ہیں۔
برازیل میں مسافروں کو مذہبی مقام کی زیارت کے لئے لے جانے والی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 18 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔سری لنکن صدر نے پیر کے روز پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان قیدیوں کو فوری طور پر رہا کردیں۔
جرمنی میں کورونا وائرس کے خوف سے جرمن وزیر داخلہ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے 5 کیسز کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔
قم میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ اور اسپتالوں میں ظرفیت کے خاتمہ کے بعد سپاہ نےکورونا وائرس کے مریضوں کے لئے صحرائی اسپتال قائم کردیا ہے۔
ایران کے تمام شہروں میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں الرٹ جاری ہے ، ایران کے شہر اہواز میں فرنٹ لائن پر کورونا کا مقابلہ کرنے والا زحمتکش عملہ مصروف عمل ہیں۔
بھارتی مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے بیان پربھارتی حکومت نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دہلی میں ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔