پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1500 تک پہنچ گئي
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1500 تک پہنچ گئي ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 1500 تک پہنچ گئي ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقیہ بزرگوار آیت اللہ آقائ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ناروا ، غیر انسانی و غیر اسلامی سلوک روا رکھتے ہوئے دوحہ سے بحرینی شہریوں کو بحرین منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز ہیں۔
اسلامی جمہویرہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سید الشہداء بریگیڈ 10 کے اہلکاروں ملک کے مختلف شہروں میں اسپرے کی مہم میں بھر پور حصہ لیا۔
پاکستانی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے 3 صحافیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی جن میں سے 2 کا تعلق لاہور جبکہ ایک کا وزیرآباد سے ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آٹھ ممالک کے نمائندوں کے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط کو بے نظیر اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کا مقابلہ بہت ضروری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے یوم پاسدار کی مناسبت سے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی فوج امریکہ کی سرحدوں کے اندر رکھنی چاہیے امریکی فوج کی ہمارے خطے میں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز کی سڑکیں سنسان ہوگئي ہیں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں 70 فیصد لوگ قرنیطنہ کی رعایت کررہے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خوا میں سعودی عرب سے واپس آنے والے 2887 افراد کا سراغ نہیں مل سکا ، پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی موت سعودی عرب سے واپس آنے والے مسافر کی ہوئی اور سعودیہ سے واپس آنے والے درجنوں مسافر کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک پلان مرتب کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں مقامی گاڑیوں کے علاوہ دوسری گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائےگي۔
اس ویڈیو میں ایران کے ضلع پلدختر میں واقع "واشیان" آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
برطانیہ میں 76 سالہ ڈاکٹر حبیب زیدی ایک ہفتے سے آئسولیشن میں تھے وہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے۔
لغت میں پاسدار کے معنی محافظ، نگہبان اور مراقب کے ہیں ۔ ایران میں 3 شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا دن، یوم پاسدار سے موسوم ہے۔ پاسداروں نے قوم کی ہر شعبہ میں خدمت کرکے حق پاسداری ادا کیا ہے۔
بیلجیئم میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا کر 18 اپریل تک کردی ہے۔
بندر عباس ایران کے صوبہ ہرمزگان کا صدر مقام ہےبندر عباس ایران کی اہم تجارتی اور سیاحتی بندرگاہ ہے یہ بندرگاہ تہران سے 1280 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس رپورٹ میں بندر عباس کے ساحل پر مچھلی خوار پرندوں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں سپاہ کی بری فوج نے بائیو لوجیکل دفاعی مشقیں منعقد کیں۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 تک جاپہنچی ہے جب کہ وائرس سے اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر افغانستان نے 55 سال سے زائد عمر کے کم از کم 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس نے عوام کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے اور نماز جمعہ و جماعت ادا کرنے والے پیشنمازوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27ہزار 365 جبکہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار ہوگئی ہے۔
افغانستان کی وزارت امن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت نے ملک میں تنازعات کے حل کیلیے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلیے 21 رکنی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔
فرانسیسی وزیراعظم ایڈ فلپ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فرانس بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت 15 اپریل تک بڑھا دی ہے۔
برطانیہ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور وزیر صحت میٹ ہینکاک کے بعد چیف میڈیکل افسر کرس ویٹی میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔