کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی کمیٹی کے اقدامات لازم الاجراء ہیں
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قائم قومی کمیٹی اور وزارت صحت کے اقدامات کو لازم الاجراء قراردیا ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قائم قومی کمیٹی اور وزارت صحت کے اقدامات کو لازم الاجراء قراردیا ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔
افغانستان کے صوبہ قندھار میں پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی اب تک مجموعی تعداد 51 تک پہنچ گئی ہے۔
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان کے سفر کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ نے کورونا وائرس اور امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے بارے میں ٹیلیفون پر بات چیت اور تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے بعض دیگر شہروں کی طرف شیراز میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لوگ اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے اور بائیو لوجیکل دفاعی تیاریوں کے حکم کے بعد ملک بھر میں بائيولوجیکل دفاعی مشقوں کے آغاز کردیا ہے۔
قدیم ایران میں روٹی گھر میں پکائی جاتی تھی اور بچوں کے لئے چھوٹی چھوٹی روٹیاں تیار کی جاتی تھیں۔ گھر کی بزرگ خواتین کو آج بھی وہ دور یاد ہے البتہ آج بھی ایران کے بعض دہی علاقوں ميں روٹی گھر پر تیار کی جاتی ہے۔
اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو بہشت معصومہ (س) قبرستان میں سپرد خاک کیا جاتا ہے۔
کورونا وائرس کے حملے سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ کاروبار بھی مر رہے ہیں۔
شہید ابراہیم ہمت نے محمد رسول اللہ (ص) بریگیڈ 27 کے سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان توکل کا سبب بنتا ہے اور توکل انسان میں شجاعت کا سبب بنتا ہے جس کی وجہ سے انسان میں سختیوں کو برادشت کرنے کی ہمت پیدا ہوجاتی ہے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے لوگ اپنے گھروں سےباہر نہیں نکل رہے جس کی وجہ سے دیگر شہروں کی طرح بندر عباس کا بازار بھی خریداروں سے خالی ہوگیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں دوا بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ذیابیطس کی دوا تیار کرلی ہے۔
اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔