اسپین میں کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتال مریضوں سے بھر گئے
اسپین میں کورونا وائرس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔
اسپین میں کورونا وائرس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔
قم میں ایک کار کے زمین بیٹھنے اور گڑھے میں گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران کے نظام آباد علاقہ میں رضاکار فورس کی طرف سے جہادی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی۔
قم کے ایک دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر جائز نہیں ہے اور اس صورت ميں متعلقہ حکام کے دستوارات پر عمل کرنا چاہیے۔
آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
کورونا وائرس کی برطانیہ کے شاہی محل میں آمد کی خبر کے بعد ملکہ برطانیہ نے شاہی محل چھوڑ دیا ہے۔
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے نئے سال کو پیداوار کی توسیع کے نام سے موسوم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار کی توسیع کا سال حکومت اور سب کے لئے بہترین موقع ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ایران کے شہر میانہ کے عوام نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہر کے اسپتالوں کو قمقموں سے سجا دیا ہے۔
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔
لشکر 2 محمد رسول اللہ (ص) کے سابق کمانڈراور ولایت اور اسلام کے مخلص سرباز جنرل حاج حسین اسد اللہی کیمیائی بیماری کی وجہ سے اپنے شہید ساتھیوں کے ساتھ ملحق ہوگئے ۔
ایران کے مقدس شہر قم میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا قم کے مضافات کے علاقوں میں برف باری بھی ہوئی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے کل منگل سے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کا سفر کرنے والے 2 فلسطینی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے پاکستان سے غزہ پہنچنے والے 2 فلسطینیوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ میں رکھ دیا گيا ہے۔
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ایران میں ہفت سین دسترخوان کی زینت بن گئے ہیں اب ہفت سین کا دسترخوان آٹھویں سین میں تبدیل ہوگیا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی یاد ہمیشہ زندہ رہےگی۔
امریکی سینٹ کے رکن سینیٹر رینڈ پال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی سینیٹر رینڈ پال اس مرض میں مبتلا ہونے والے پہلے امریکی سینیٹر ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں بہار کی آمد پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے مختلف صوبوں سمیت صوبہ زنجان میں بھی میں برف باری ہوئی ہے جس کی بنا پر صوبہ کے مختلف علاقہ سفید ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ چہار محال بختیار میں بہار کی آمد پر سرمائی منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں ایک ڈاکٹر سمیت کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے۔
فلسطین کے سابق وزير اعظم اور حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کورونا وائرس دنیا کے 189 ممالک تک پھیل گیا ہے اس کے نتیجے میں 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ 3 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملکمیں آج شام سے 21 دن کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔