حوزات علمیہ کا آئیسسکو کے ساتھ علمی ، تحقیقی اور سائنسی تعاون پر آمادگی کا اظہار
حوزات علمیہ کے مدیرآیت اللہ اعرافی نے ائیسسکو ادارے کے سربراہ کے نام ایک خط میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اس ادارے سے منسلک علمی، سائنسی ،ثقافتی اور تحقیقاتی شعبوں کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔