لبنان میں شامی مہاجرین کی نئی لہر کا ذمہ دار امریکہ ہے، لبنانی حکام
لبنانی حکومت کے سماجی امور کے وزیر نے جمعرات کی شام، ملک میں شامی پناہ گزینوں کی نئی لہر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔
لبنانی حکومت کے سماجی امور کے وزیر نے جمعرات کی شام، ملک میں شامی پناہ گزینوں کی نئی لہر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔
آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائیجان کی فوج پر کشیدگی پیدا کرنے والی نقل و حرکت اور مشترکہ سرحد پر فوج تعینات کرنے کا الزام لگایا۔
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو باہمی مفادات کے مطابق مضبوط بنانے اور خطے کی سلامتی کے استحکام کے لیے اپنی بھرپور کوششوں پر زور دیتے ہیں۔
برازیل کے یوم آزادی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کی امید کا اظہار کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کی جرائم پیشہ فوج، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو ہوا دینے کے علاوہ گہری نفسیاتی ذہنی اور اخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہے۔