عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں، پاکستان
ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے۔
ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے۔
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نئی دلی میں ملاقات کی۔
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نئی دلی میں ملاقات کی۔
میانمار روس کو تیل کی مصنوعات کی ادائیگی کے لیے یوآن کا استعمال کرتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فرمایا کہ میں اربعین کے ایام میں عراقی عوام کے قابل قدر استقبال اور مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر گیارہ ستمبر کی صبح سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ عالمی تبدیلی کے اہم خطوط میں کئی مسائل شامل ہیں، ان میں سے ایک دنیا کی استکباری طاقتوں کا کمزور ہونا ہے۔ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی استکباری طاقت کمزور پڑی ہے اور مزید کمزور ہوتی جائے گی۔
عراق کی سیاسی تنظیم الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے 2023 کو عراق میں امریکی منصوبوں کی ناکامی کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت سے ممالک اب واشنگٹن پر اعتماد نہیں کرتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا کہ اربعین کی مشی میں ایرانی قوم کی شاندار موجودگی نے ثابت کردیا کہ ملت ایران اور اہل بیت(ع) کے درمیان قلبی رشتہ اٹوٹ، پائیدار اور دائمی ہے۔
وزارت خارجہ نے زلزلہ سے متاثرین کے لئے اسرائیل سے مدد کی درخواست کو مسترد کردیا۔
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے جن میں سے 40 کو تخریب کاروں کی طرف سے محرم کے مہینے میں اڑانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔