تہران ریلیز ہونے والے 6 بلین ڈالر اپنی منشا کے مطابق خرچ کرے گا، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت فیصلہ کرے گی کہ وہ امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے 6 بلین ڈالر کیسے خرچ کرے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت فیصلہ کرے گی کہ وہ امریکہ کی طرف سے جاری ہونے والے 6 بلین ڈالر کیسے خرچ کرے گی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں لیبیا میں شدید سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کو تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔
لبنان کی حزب اللہ نے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اسلحے کی اسمگلنگ کے بارے میں حدث نیوز چینل کے جھوٹے الزامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا۔
مقاومتی تنظیمیں "الرکن الشدید 4" کے نام سے وسیع پیمانے پر مشقیں کررہی ہیں۔
عراقی وزیر خارجہ اعلی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
صدر رئیسی نے سیلاب اور طوفان کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر لیبیا کے وزیراعظم اور عوام کو پیغام بھیج کر تسلیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ایران نے آبرومندانہ طریقے سے برطانیہ اور جنوبی کوریا سے اپنے اثاثے حاصل کرلئے، وزارت خارجہ کے مطالعاتی مرکز میں اعلی افسران اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ سے ملاقات
ایسٹرن اکنامک فورم کے اجلاس میں روس کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے مالیاتی تعلقات اور تجارتی نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دس نامزد مقدمات میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا۔
بھارت میں جی 20 میٹنگ کے آغاز سے پہلے جن مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں سے ایک ہند یورپ ریلوے ٹریک تھا۔
لیبیا کے ذرائع نے ڈینیل سمندری طوفان کے بعد درنہ شہر کی سنگین صورتحال کی اطلاع دیتے ہوئے متاثرین کے تازہ ترین اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا۔
عراق کی سرزمین پر قابض امریکی فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن کے دعوے کے برعکس عراقی فوج کو تربیت دینے کا مقصد صرف اس ملک میں امریکی سفارت خانے کی حفاظت کرنا ہے۔
کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں شہریوں کی بڑی تعداد کے جاں بحق اور لاپتہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لیبیا کے عوام اور حکومت سے تعزیت کی۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان علاقوں کے مومن عوام اور شیعہ سنی علماء کی جانب سے ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے بڑی عالمی تبدیلیوں کے دوران اقوام اور مختلف ملکوں کے حکام کے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔
نتن یاہو مخالف سینکڑوں صہیونیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی وزیر قانون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
مشرقی لیبیا میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں لوگ لاپتا ہیں۔