غیر قانونی گھروں کو گرانے کے لئے ہاتھی سے استفادہ
ہندوستانی پولیس ملک کے شمال مشرقی علاقہ میں غیر قانونی تعمیر کئے گئے گھروں کو گرانے کے لئے ہاتھیوں سے مدد لے رہی ہے۔
ہندوستانی پولیس ملک کے شمال مشرقی علاقہ میں غیر قانونی تعمیر کئے گئے گھروں کو گرانے کے لئے ہاتھیوں سے مدد لے رہی ہے۔
روس میں اگلے سال ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لئےقرعہ کشی اور ڈراز مکمل ہوگئے ہیں ،جس میں کوالیفائی کرنے والی 32 ٹیموں کو 8گروپس میں رکھا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے زابل میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی عوام نے اپنے ممالک کے فوجیوں اور ہمسایہ ممالک کے تعاون سے خطے سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حکومت اور نام نہاد خلافت کا خاتمہ کردیا ہے۔
روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستانی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ہے جبکہ ہندوستان کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔