ماسکو میں ایرانی سفیر کی روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات
روس کے دارالحکومت ماسکو ميں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو ميں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
قم میں نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب کے روضے کا دفاع کرنے والے 6 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مفسر قرآن آیت اللہ آقا نجفی ہمدانی کانگریس کے اہلکاروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں خبرگان کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی اور حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں علماء کانفرنس منعقد ہوئی ۔ جس میں علماء کے مقام و منزلت کے تحفظ اور ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں روشنی ڈالی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عراق کے وزیر کھیل اور ورزش نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ثقافتی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت ،افغان قوم اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
اس رپورٹ میں ہندوستانی شہر بمبئی میں رامبو سرکس کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں رامبو سرکس ہندوستان کے مختلف شہروں اور دنیا کے مختلف ممالک ميں اپنے پروگرام پیش کرتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے فیصلے کے بعد سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
ہندوستانی حکومت نے ملک میں بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراق کے جوانوں، کھیل اور ورزش کے وزیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق سکیورٹی بحران سے خارج ہوگیا ہے اور اب عراق اور ایران کے درمیان اقتصادی اور سماجی امور کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
جنگ اور دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں میں بچے نسل کشی، بمباری ، قحط ، بھوک اور زخمیوں کا قریب سے مشاہدہ کررہے ہیں اور بہت سے بچے خود بھی ان مصیبتوں کا شکار ہوتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائيوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
قم میں مدافع حرم 6 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں نجران اور جيزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔