فارق عبداللہ کے گھر کے محافظوں نے ایک بےگناہ سید زادے کو گولیوں سےبھون دیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فارق عبداللہ کے جموں ميں واقع گھر کے محافظوں نے ایک نہتے اور بےگناہ سید زادے سید مراد علی شاہ کو گولیوں سے بھون دیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فارق عبداللہ کے جموں ميں واقع گھر کے محافظوں نے ایک نہتے اور بےگناہ سید زادے سید مراد علی شاہ کو گولیوں سے بھون دیا۔
بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔
انڈونیشیا میں سیاحت کے لیے مشہور بالی جزیرے میں 7شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
سوئيزر لینڈ میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
برطانیہ میں جاسوس نے خاتون اہلکار کا روپ دھار کر جیٹ طیارے ایف 35 سے متعلق اہم راز حاصل کرلیے ہیں جاسوس کا تعلق چین یا روس سے بتایا جارہا ہے۔
پاکستان میں دیامر کے علاقے داریل میں سیشن جج ملک عنایت کی گاڑی پروہابی شرپسندوں نے حملہ کیا ہے ، تاہم گاڑی میں موجود جج اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے اہم دہشتگرد کمانڈر زین کو گرفتار کرلیا ہے۔
افغانستان کے صوبے پروان میں غیر ملکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک اور 2 افغان فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
سماجی سائٹوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کل عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔
ونزوئلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔
پاکستان میں ضلع دیامر کے علاقہ چلاس میں 12 اسکول نذرآتش کرنے والے وہابی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
تہران میں روایت فتح کے اسوہ ہال میں فلمی دستاویز " فرزند امام " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
جزیرہ قشم ایران کے صوبہ ہرمزگان کا ایک اہم جزیرہ ہے جو آبنائے ہرمز میں ایران اور خلیج فارس کا سب سے بڑا جزیرہ ہے یہ جزیرہ سیاحت کے حوالے سے بھی اہم ہے اکثر سیاح اس جزیرے کا رخ کرتے ہیں۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں العریش علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران 11 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے روس ميں مختلف ممالک کی فوجی ٹیموں کے درمیان ہونے والے محافظين نظم فوجی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
ونزوئلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب میں ڈرون کے ذریعہ قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں افغان فورسز کے آپریشن میں51 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں تیز رفتاربس کی زد میں آکر 2طلبا کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا طلبا کا ملک گیر احتجاج ہفتے کے روز ساتویں دن میں داخل ہوگیا، پرتشدد مظاہروں میں 317 بسیں نذرآتش کردی گئیں جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کے بعد پہلی سزا میں مسلم خاتون کو بھاری جرمانہ کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور میزائل ٹیکنالوجی کو تاحال ترک نہیں کیا اس کا جوہری پروگرام ابھی تک جاری ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دو ترک وزيروں پر امریکی پابندیوں کے جواب میں دو امریکی وزیروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔