حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم میں سید الشہداء کا اربعین
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے روضہ مبارک پر شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے روضہ مبارک پر شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔
ایران کے شہر شیراز میں شہدائے کربلا کی یاد میں اربعین عقید اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے سعودی عرب کو حکم دیا دیا ہے کہ وہ اب یمن پر ہوائی حملوں کو بند کرکے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کی کوشش کرے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام نے ایرانی سرحدی محافظوں کو دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرانے کا وعدہ کیا ہے۔