جرمنی نے 18 سعودی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و خونخوار بادشاہ شاہ سلمان نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر مل گئے ہیں جبکہ مزید دو ارب ڈالر چند روز میں مل جائیں گے۔
اسپین کے جزیرے ٹینی رائف میں سمندر کے قریب عمارت کی تیسری منزل تک اچانک طوفانی لہر اُٹھی اور عمارت کی بالکونیں سمندری لہر کی لپیٹ میں آکر پانی میں بہہ گئی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سگیوں شہر کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے جب کہ 18 افراد کو بچالیا گیا۔
انڈو نیشیا میں سینا بنگ آتش فشاں پہاڑ سے دھویں اور راکھ کے اخراج کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے مختلف خطرات کاسامنا رہا جب کہ قوم کوملک کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 9 دن بعد کیلیفورینا کے آگ سے جلنے والے علاقہ کا دورہ کیا۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
ہیٹی میں حکمرانوں کے اربوں ڈالر کی کرپشن کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔
تہران کے کپڑوں کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس پر فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے قابو پالیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ مغربی آذربائیجان کا دورہ کیا اور اس موقع پر گئي پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
امریکی صدرٹرمپ نے پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے پاکستان کو بڑی رقم فراہم کی لیکن اس نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا جس پر پاکستانی وزير اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا نقصان بہت زیادہ ہوا لیکن ہمیں امداد بہت کم ملی ہے۔
ایران کے سرحدی شہر آستارا اور اردبیل کے درمیان سرسبز فضا اور جنگل کی کٹائی پر ماحولیات سے محبت رکھنے والے لوگ سخت پریشان ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مغربی آذربائیجان کے شہر خوئی میں ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام 22 بہمن کے دن امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے اور ہم ، بنیاد اجناس کی فراہمی میں عوام کو مشکلات سے دوچار نہیں ہونے دیں گے۔
فرانس میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف عوامی احتجاج میں زخمی ہونے والے مظاہرین کی تعداد 117 تک پہنچ گئی ہے۔
یو ایس ایس پنسیلوانیا امریکی بحریہ کی سب سے بڑی سب میرین ہے جسے 1989 میں امریکی بحری بیڑے میں شامل کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تکلیف دہ اور دردناک آڈیو ریکارڈنگ پر مکمل بریف کیا گیا لیکن وہ خود اس دردناک اور تکلیف دہ آڈیو کو نہیں سن سکتے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام نے استقبال کیا۔
برطانیہ کے وزير خارجہ جیرمی ہنٹ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے وزير خارجہ اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔