امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے 100 پاکستانی شہری ہلاک
امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب مرنے والے 8 ہزار افراد میں 100 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں۔
امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب مرنے والے 8 ہزار افراد میں 100 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں۔
امریکی وزیر دفاع مارک اسپر غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکہ کے ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔
بھارت میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 35 کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 447 ہوگئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد امارات میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
ایران کے مختلف شہروں سمیت قم میں بھی شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے نتیجے میں قم کے کرمجگان گاؤں میں سیلاب آگیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اجرائی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے دو ہفتہ کے لئۓ جنگ بندی کا منصوبہ محض دھوکہ اور فریب ہے سعودی عرب یمن میں دوبارہ طاقت پکڑنا چاہتا ہے۔
اردبیل کی میڈیکل یونیورسٹی کی طرف سے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں انتباہ کے بعد اردبیل کے سیاحتی مراکز اور شاہراہوں پر پابندی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4966 تک پہنچ گئي ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں کارو بارکے بعض دفاتر میں کام کاج شروع ہوگیا ہے اور لوگ میٹرو کے ذریعہ کام کی جگہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔
افغانستان نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
پاکستان کے شہرلاہور کیمپ جیل میں مزید 9 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کیمپ جیل میں اب تک 60 قیدیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، کیمپ جیل کے 527 قیدیوں کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
حجۃ الاسلام محمد علی صادقیان حوزہ علمیہ تبریز کے مدیر ہیں جنھوں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کو غسل و کفن دینے میں بھر پور حصہ لیا اور ہبر معظم نے اس عالم دین کے جہادی عمل کی تعریف کی۔
پاکستان کے شہر کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں شدید اضافے کے باعث کراچی کے متعدد علاقے مکمل سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اس رپورٹ میں آج بروز سنیچر تہران کی شاہراہوں پر ٹریفک کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا الزام چین پر عائد کرتے رہے ہیں تاہم نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ کورونا کی جو قسم نیویارک سمیت امریکہ کی مشرقی ریاستوں پر قیامت ڈھارہی ہے اس کی ابتداء چین نہیں یورپ میں ہوئی۔
فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 987 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13197 ہوگئی ہے۔
برطانیہ میں رواں ماہ کے دوران وائرلیس ٹاورز اور ٹیلی کام کے دوسرے سامان کو جلانے اور نقصان پہنچانے کے 30 سے زائد واقعات پیش آئےہیں۔ ان واقعات میں وہ افراد ملوث ہیں جو کورونا وائرس کو فائیو جی ٹیکنالوجی سے جوڑتے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 4 ہزار 793 ہو گئی ہے، جبکہ اس سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 72 ہو چکی ہے۔
لیبیا کی نیشنل آرمی کا کہنا ہے کہ اس نے لیبیا کے مغرب میں ترکی کے 2 ڈرونز کو گرایا دیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزپر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 7 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
ایران کے ادارہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف صوبوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہےگا۔
گردیا کا خوبصورت دہشت جلفا شہر سے 25 کلو میٹر دور واقع ہے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے آجکل اس علاقہ کا سفر ممکن نہیں ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سمندر پار ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 4 ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 2 ہزار 751 تک پہنچ گئی ہیں۔
بھارتی فوج کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایل او سی پر شدید فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔