ہفتہ سلامت کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) اسپتال کے طبی عملے کے اعزاز میں تقریب
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی نے ہفتہ سلامت کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) اسپتال کے طبی عملے کی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی نے ہفتہ سلامت کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) اسپتال کے طبی عملے کی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کا پھیلاؤ روکنے کی پالیسی کی آڑمیں بھارتی حکومت مسلمانوں کونشانہ بنارہی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرانے اور نفرت انگیزی کا نشانہ بنانے پر بھارت کی مذمت کی ہے۔
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ کے علاقے لودھی ٹاؤن میں میاں بیوی اوردو بچوں کو قتل کردیاگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے 15 اپریل کو خلیج فارس میں امریکی بحریہ اور ایرانی سپاہ کی بحریہ کے آمنے سامنے آنے کی امریکی روایت کو جھوٹ پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ امریکی دعوے کے برعکس ہے اورامریکہ کی کسی بھی خطا کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے القاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں حریت پسندوں کے ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری فورسز کے4اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران میں کورونا وائرس کی موجودگی کے اعلان کے بعد ملک میں خود اختیاری قرنطینہ نافذ کیا گیا جس کے 60 دن مکمل ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 175 ہوگئی جبکہ اسلام آباد، سندھ اور خیبرپختونخوا میں مزید 19 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 167 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹریفک منصوبہ منسوخ کردیا گیا جس کے بعد شخصی گاڑیوں کی شہر میں آمد و رفت بڑھ گئی اور پھر پارکنگ کی جگہ کی مشکل کھڑی ہوگئی۔
حرم رضوی کے بعض خدام مشہد مقدس کے غریب محلوں ميں پہنچ کردکانداروں کوغریب لوگوں کے قرض ادا کررہے ہیں۔
بھارتی بحریہ کے 26 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص اور تصدیق ہوگئی ہے اور تمام افراد کو ان کے رہائش گاہ میں ہی لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔
ایرانی حکومت کی طرف سے قرضہ فراہمی کے لئے سم کارڈ کے گھر کے سرپرست کے نام ہونے کے پیش نظر سم کارڈ خریدنے کے لئے لمبی صفیں لگ گئی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45 سالہ حاملہ خاتون روبینہ جاں بحق ہوگئی۔
ایرانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوم فوج کی مناسبت سے جنگی ڈرون طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔
نائجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کوگولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
فلپائن میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11فوجی اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
تہران میں کورونا وائرس کے روک تھام کے سلسلے میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کی محدود پیمانے پر اجازت دیدی گئي ہے۔
تخت جمشید ایران کی تاریخی آثار میں شامل ہے اور یہ تاریخ آثار عالمی ثقافتی ورثہ کا حصہ بھی ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
افغانستان کے صوبے پروان میں امریکی فوجی اڈے میں کام کرنے والے کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین کی گاڑی پر حملے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔