پاکستان میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ
پاکستان میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو سخت کیا جائے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔
پاکستان میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو سخت کیا جائے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کیم جونگ اون شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں ابھی کورونا وائرس اس بلند ترین سطح پر نہیں پہنچا جو غالباً مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں طبی عملے کے 30 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست میسوری نے چین کیخلاف کورونا وائرس سے متعلق ناکافی معلومات دینے پر ملک کی وفاقی عدالت میں چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ نے پہلا فوجی " نور سیٹلائٹ " خلاء میں بھیج کر خلاء میں اپنے قدم جما لئے ہیں ۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اس عظیم کامیابی کو ایران کی خلائی شعبہ میں بہت بڑی اور نئی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔
آکسفیم امدادی گروپ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زیادہ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاصد راکٹ کے ذریعہ پہلے فوجی سیٹلائٹ نور کو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں لانچ کردیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں مدرسہ باب اسلام اور مسجد کے خطیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسجد اور مدرسے کو بند کر دیا گیا ہے۔
ایرانی پولیس کے اسپیشل یونٹ کے سربراہ جنرل حسین کرمی کی موجودگی میں اس یونٹ کے جہادی اقدامات کے پروجیکٹ کا افتتاح ہوا ۔ اس پروجیکٹ میں اسپیشل یونٹ نسیم ہمدلی پروگرام کے تحت 5 ہزآر خاندانوں ميں معیشتی امداد کے پیکیجز تقسیم کئے جائیں گے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے چھوٹے تاجروں نے یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے پہلے چیف آف اسٹاف سید محمد ولی کو فرقان دہشت گرد گروہ نے گولی مار کر شہید کردیا تھا۔ وہ 23 بہمن 1357 ہجری شمسی سے لیکر 7 فروردین 1358 تک چیف آف اسٹاف رہے ۔ انقلاب کی کامیابی کے چند ماہ بعد انھیں ان کے گھر میں فائرنگ کرکے فرقان دہشت گرد گروہ نے شہید کردیا تھا۔
ہمدان کا بازار قالین کا مشہور بازار ہے لیکن کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس بازار کی رونق بھی ختم ہوگئی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔
کورونا وائرس نے گذشتہ 60 روز سے زمین پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اب تک 25 لاکھ سے زائد افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 175000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں اس مہلک وائرس کا مستبقل بھی مبہم ہے۔ اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسے لوگ میدان میں آئے جنھوں نے اپنی صورتیں ڈھانپ رکھی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دی جائے۔
ارومیہ کی جھیل جو مکمل طور پر خشک ہونے کے قریب پہنچ گئی تھی اوراس سے ایران کے شمال مغربی صوبوں کو ماحولیات کے خطرات لاحق ہوگئے تھے حالیہ بارشوں کے بعد یہ جھیل پانی سے بھر گئی ہے اور اس جھیل کی بحالی میں قدرت کا ہاتھ نمایاں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ان سینا یونیورسٹی میں اس مہلک وائرس کے بارے میں تحقیق اور ریسرچ کا آغاز ہوگیا ہے اور طبی ماہرین اس مہلک وائرس کے علاج کے لئے ویکسن تیار کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے فوجی امور کے سربراہ نے سپاہ کے سربراہ میجر جنرل سلامی کو ٹیلیفون کرکے سپاہ کی تاسیس کے دن کی مناسبت سے رہبر معظم کی طرف سے سپاہ کے تمام کارکنوں اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 9 ہزار 749 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتیں 45 ہزار 340 ہو گئی ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 19 ہزار 164 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 25 لاکھ 57 ہزار 181 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 77 ہزار 641 ہو گئی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایران کا پہلا فوجی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں بھیج دیا ہے۔