تہران میں چار محرم الحرام کی شب روایتی عزاداری شاہ حسین گویان کا انعقاد
تہران میں چار محرم الحرام کی شب انجمن مکتب تشیع میں روایتی عزاداری شاہ حسین گویان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کی بڑی تعداد نے جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
تہران میں چار محرم الحرام کی شب انجمن مکتب تشیع میں روایتی عزاداری شاہ حسین گویان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کی بڑی تعداد نے جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
چین میں چاقوبردار شخص نے کنڈرگارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران میں حالیہ سیلابوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ۹۰ تک پہنچ گئی ہے۔
ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران میں حالیہ سیلابوں میں جاں بحق ہونے افراد کی تعداد ۹۰ تک پہنچ گئی ہے۔
حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جو بایڈن نے خارجہ پالیسی میں مسلسل کمزوری، تذتذب اور کنفیوژن دکھاتے ہوئے امریکہ کے اعتبار کو ٹھیس پہنچائی ہے اور در نتیجہ امریکہ کے لئے مزید خطرات اور چلینجز کھڑے کئے ہیں۔
پاکستانی وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کو میونسپل حکام نے غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب سمندری حدود کے تنازع میں لبنان کے ساتھ ممکنہ سمجھوتہ کے معاملے میں مکمل طور پر اس کے آگے جھک گیا ہے جبکہ سید حسن نصر اللہ جیت گئے ہیں۔
کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔
افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کی خبر کے اعلان نے الظواہری کے جانشین کے متعلق قیاس آرائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نیسنی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نیسنی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔
۲ اگست بروز منگل ایرانی وزیر دفاع محمد رضا قرایی آشتیانی نے دفاعی محصولات اور ساز و سازمان کی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت کے علم و ٹکنالوجی کے مشیر سورنا ستاری بھی موجود تھے۔
علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
علامہ عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے اسلام کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔
تہران میں ساتویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریبات چیف جسٹس حجة السلام و المسلمین محسن اژہ ای کی سربراہی میں منعقد ہوئیں۔