رہبر معظم کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں غبار روئی کی روح پرور تقریب+ویڈیو
امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روئی کی رسم رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روئی کی رسم رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روئی کی رسم رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں پوری طاقت کے ساتھ اربعین کے زائرین کا خیرمقدم کرنے کا مطالبہ کیا اور اہل بیت (ع)کے چاہنے والوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے ہونے والی بعض کوششوں پر خبردار کیا۔
بلوچستان حکومت نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو مزید پانچ روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرے گی جس میں کہاگیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی عمل نہیں ہے۔
بھارتی حکام نے عدالتی حکم پر غیر قانونی تعمیر شدہ فلک بوس رہائشی عمارت ’نوائیڈہ ٹوئن ٹاور‘ کو لمحوں میں زمین بوس کردیا۔
طالبان حکومت کے وزیر دفاع کا ماننا ہے کہ پاکستان نے امریکی ڈرونز کو اجازت دی کہ ان کی ملکی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہوسکیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کردیا۔
تہران کے آبگینہ ہال میں ڈاکیومنٹری فلم «مسیر عاشقی» ﴿عاشقی کا راستہ﴾ اربعین مارچ کی ان کہی باتوں کی ایک حکایت کی تقریب رونمائی ہوئی۔
اسرائیلی اخبار معاریو نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ صہیونی افواج سید حسن نصر اللہ کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیتی ہیں۔
پاکستان میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ایک روز میں مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایران کے صدر نے پاکستانی وزیر اعظم سے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی بھرپور مدد اور تمام شعبوں میں مدد کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
خیبرپختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والا بچہ چار روز بعد معجزانہ طور پر زندہ سلامت مل گیا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورت حال پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلیا