آج پاکستان کا 75واں یوم آزادی منایا جارہا ہے
پاکستان بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں۔
لبنان کے معروف سنی عالم دین شیخ ماہر حمود نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی دباو اور معاشی محاصرے کے باوجود بھی فلسطینی عوام کی حمایت بند نہیں کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ گیلان کے شہر شفت میں مجلس امام حسین (ع) میں عزاداروں کے ایک عظیم اجتماع نے شرکت کی۔ شہر کی مرکزی شاہراہ میں ہونے والے اس اجتماع میں شہری انتظامیہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔ معروف ایرانی نوحہ خواں ابوذر روحی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی کی اور معروف ترانہ سلام فرماندہ بھی پیش کیا۔
توہین آمیز کتاب شیطانی آیات کے منصنف اور گستاخ رسول سلمان رشدی پر گزشتہ روز ریاست نیویارک کے مغربی شہر چوتکوا کی ایک تقریب میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے۔
امریکہ میں ہونے والے حملے میں شاتم رسول ملعون سلمان رشدی شدید زخمی ہوگیا اور اس کی قوت گویائی متاثر ہوگئی ہے جب کہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا امکان ہے۔
امریکی حکام اور میڈیا نے شیطانی آیات کے مرتد مصنف سلمان رشدی پر حملے کے چند گھنٹوں بعد حملہ آور کی شناخت اور حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔
تہران کے وحدت ہال میں عاشورا کے واقعے پر مبنی پتلیوں کی نمائش پیش کی گئی جس کے مصنف اور ڈائریکٹر بہروز غریب پور ہیں۔
وہ سرزمین جہاں نفرت کی کاشتکاری اس قدر وسیع پیمانے پر ہوئی ہو کہ مسلمان مسلمان کا مخالف اور ایک دوسرے کا خون بہاتا رہا ہو، جہاں مذہب، رنگ، نسل اور زبان ہر امتیازی نقطے کو نفرت کے بازار کا ایندھن بنایا گیا ہو، ایسا اقدام نہ صرف ایک مستحسن اقدام ہے۔
کرگل تیسروارو سانکوہ میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام ۱۳ محرم الحرام کو ایک عظیم الشان جلوس عزا برآمد ہوا جس میں مومنین کرگل نے بھرپور شرکت کی
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ لوگوں نے حرم مقدسہ کے دفاع کے دوران اپنے زمانے کے امام اور ولی کی معرفت حاصل کرکے اپنے فریضہ پر عمل کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے پیشِ نظر صوبے کے 9 اضلاع کے 723 دیہات آفت زدہ قرار دے دیے گئے ہیں۔