گرد و غبار اور طوفان سے بچنے کے لئے تجاویز
گرم موسم کی وجہ سے اربعین مارچ کے دوران گردو غبار اور طوفان کا خطرہ رہتا ہے اسی لئے اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے کچھ نکات کی رعایت کریں
گرم موسم کی وجہ سے اربعین مارچ کے دوران گردو غبار اور طوفان کا خطرہ رہتا ہے اسی لئے اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے کچھ نکات کی رعایت کریں
جنوبی افریقہ کے صدر نے جوہانسبرگ ڈیکلریشن کے حوالے سے برکس رہنماؤں کے حتمی اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برکس کے سربراہان نے 6 ممالک کی گروپ میں شمولیت پر اتفاق کیا ہے۔
امیر عبداللہیان نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر رئیسی کے دفتر کے معاون نے برکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان کیا
ایرانی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
برکس گروپ کے رہنماؤں کا یہ اجلاس ایسے حالات میں منعقد ہوا ہے جب موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا احساس پھیل گیا ہے اور بہت سے ممالک ابھرتے ہوئے نئے نظام میں بہتر کردار ادا کرنے کے لیے متبادل فریم ورک میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
برکس گروپ کے رہنماؤں کا یہ اجلاس ایسے حالات میں منعقد ہوا ہے جب موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا احساس پھیل گیا ہے اور بہت سے ممالک ابھرتے ہوئے نئے نظام میں بہتر کردار ادا کرنے کے لیے متبادل فریم ورک میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اربعین کے موقع پر کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کے لئے ایرانی حکام کی جانب سے بارڈر پر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہے۔
ملائیشیا میں جاری تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں ماہرین خیال ظاہر کررہے ہیں کہ ایرانی قاری قرآن کو فرسٹ پوزیشن ملے گی
روس کے شمال میں طیارہ گرنے کے نتیجے میں ویگنر گروپ کے کمانڈر پریگوزن سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
جنوبی افریقہ کی میزبانی میں جوہانسبرگ میں جاری برکس کے اجلاس کے دوران میزبان ملک کے صدر آج جمعرات کو تنظیم کے نئے رکن ممالک کا اعلان کریں گے
صوبہ کردستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بشماق سرحد پر چار ایمبولینسوں، ایک ریسکیو گاڑی اور تین ریسکیو موٹر سائیکلوں کے ساتھ آٹھ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کا اعلان کیا۔
اربعین حسینی کے موقع پر ریمدان بارڈر عبور کرتے ہوئے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی جنوبی افریقہ کی میزبانی میں "برکس" سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے جوہانسبرگ کے لئے روانہ ہوئے
کربلا کی پولیس کے مطابق اربعین کے دوران زائرین کی حفاظت اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز کے خصوصی دستوں نے صوبے کے شمال میں مشقیں شروع کی ہیں۔
عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور شام کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر ایک سکیورٹی زون کی تشکیل کو عراق میں امریکی فوجی موجودگی کے مقاصد میں سے ایک قرار دیا۔
جدید ترین ایرانی ڈرون کی رونمائی کے بعد صہیونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ مہاجر 10 ڈرون طیارے کو مقبوضہ فلسطین کے تمام علاقوں تک رسائی ہوگی
اربعین ایک زیارتی سفر ہے جس میں زائرین کی کثیر تعداد اور گرم موسم کی وجہ سے مشکلات اور خطرات کے پیش نظر حفاظتی نکات کی رعایت لازمی ہے
عدن میں مقیم یمنیوں نے مختلف علاقوں میں بے مثال مظاہرے کرکے اپنے ملک سے سعودی اماراتی اتحاد کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔
منگل کو جرمن پارلیمانی حکام کے ساتھ ملاقات میں عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے الہول کیمپ کے وجود کو عراق اور دنیا کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا۔
جنوبی افریقہ میں "برکس" گروپ کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے یک قطبی دنیا کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے ڈالر کے متبادل کے طور پر برکس کرنسی کی حمایت کی۔
صوبہ ایلام کی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صفر کی ابتدا سے اب تک پانچ دنوں کے اندر ایک لاکھ 93 ہزار سے زائرین مہران بارڈر عبور کرکے عراق میں داخل ہوچکے ہیں
ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے سعودی عرب پر سینکڑوں ایتھوپین مہاجرین کے قتل عام کے الزامات کی تحقیقات کریں گے۔