امریکہ میں بم نامی موسمی طوفان
امریکہ میں بم نامی موسمی طوفان کی وجہ سے 650 گھروں اور تجارتی مراکز کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
امریکہ میں بم نامی موسمی طوفان کی وجہ سے 650 گھروں اور تجارتی مراکز کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی نیابت میں جعلی جہاد لڑنے کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنا امریکہ کی بدنیتی ہے اور امریکہ کے اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ ہمارے خلاف اپنے تمام ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے خلاف عظیم الشان ریلی نکالی گئي جس میں امریکہ اسرائیل اور آل سعود کے حامیت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کی شدید مذمت کی گئی۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی جانب سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی ہے جس کے آغاز کےلیے 9 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
اس رپورٹ میں چین کے صوبہ ہیلانگ جیالنگ میں یخی اور آئس عمارتوں کا سالانہ فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے۔
کولمبیا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 ہزآر سے زائد افراد سیاہ اور سفید روڈ کارنیوال میں حصہ لیا۔
امریکہ میں شدید سردی کی لہر کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کی نیابت میں بلند ہونے والی آواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی نیابت میں اٹھنے والی آواز ایرانی عوام کی آواز نہیں ہے، ایرانی عوام ٹرمپ اور نیتن یاہو کی حمایت یافتہ آواز کو قدرت اور طاقت کے ساتھ دبا دیں گے۔
امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی ہے۔
ایران کے شہید اور جانباز فاؤنڈیشن ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شہیدی نے کرمانشاہ میں زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں صحافی مائیکل وولف نے اپنی کتاب " فائر اینڈ فیوری" میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بےوقوف جبکہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مک ماسٹر ٹرمپ کو نشے کاعادی سمجھتے ہیں۔
سویڈن کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سویڈن نے ایران کے حالیہ واقعات کی فائل کو سکیورٹی کونسل میں لے جانے کے بارے میں امریکی مندوب نیکی ہیلی کی درخواست کومسترد کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
نائجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد پیسوں کی قلت کی بنا پر جن س کے بدلے جنس کی خرید پر مجبور ہوگئے ہیں۔
عراق کے صوبہ کرکوک کے ضلع الحویجہ میں عراقی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 40 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں 9 روزہ ماریبون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں خلیج فارس کے عرب ممالک شرکاء مختلف رشتوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
برطانیہ اور آیئرلینڈ میں النور طوفان کے باعث بجلی کی فراہیمی معطل ،درخت اکھڑ گئے اور پانی سڑکوں پرجمع ہوگیا ہے۔
امریکہ نے پاکستان سے ہر قسم کا سکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان کو فوجی سازو سامان اور مالی امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔
اس رپورٹ میں جنوبی افریقہ میں کنن کنورٹر ایریا میں 2 ٹائیگروں میں لڑائی کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
مصر میں سینا کے شمال میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز اور میزائل فوجی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے سعودی عرب کے فوجی ہدف کے خلاف کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔