اسماعیل ہنیہ کا نام امریکی دہشت گردی کی لسٹ میں شامل
فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انفرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شامی ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ ابوالظہور کے مغرب ميں شامی فورسز نےوہابی دہشت گردوں کا محاصرہ کرلیا ہے۔
مسجد امام صادق علیہ السلام میں مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے چہلم کی مجلس اور فاتحہ خوانی کی رسم منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے سربراہ جنرل سید ابراہیم موسوی کی موجودگی میں جدید اسلامی تمدن میں فوجی کمانڈ کےمطلوبہ نمونے کے سلسلے میں سمینارمنعقد ہوا۔
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو احتجاج اور تنقید کا حق ہے۔
کرمان میں مؤمنین نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر مدافع حرم شہید کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں شیراز میں آزاد اسلامی یونیورسٹی کے اسلامی معارف شعبہ کے اساتید کا اجتماع منعقد ہوا۔
یمن کے صوبہ عمران پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 7 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کانگریس سے پہلا سالانہ صدارتی خطاب کیا۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا گيا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی بدنام زمانہ " گوانتانامو بے جیل " دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں " بیت المقدس ادیان کے صلح کا دارالحکومت' کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی ۔ اس کانفرنس میں مختلف ادیان کے نمائندوں نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی ( رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حاضر ہو کرفاتحہ خوانی کی ۔
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیت المقدس کے ثقافتی، تمدنی اور تاریخي تخش کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
عشرہ فجر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حاضر ہو کرفاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری نرمی اور شرافت کا غلط مطلب نہ لے ، ماضی سے سبق سیکھے ہندوستان کمزور نہیں بلکہ اس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی یمن فورسز نے سعودی عرب اور فراری صدر منصور ہادی سے وابستہ فورسز کو شکست دیکر عدن کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف مسلسل کارروائیاں کررہا ہے، پاکستان نے نومبر میں تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے 27 دہشت گردوں کو افغانستان کے حوالے کیا ہے۔
پاکستانی سپريم كورٹ نے 100 سال پرانے مقدمے كا فيصلہ سناتے ہوئے 5600 كنال اراضی شريعت كے مطابق ورثا ميں تقسيم كرنے كا حكم دے دیا ہے۔