روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
افغانستان کی حکومت نے امن معاہدے کے تحت حزب اسلامی کے مزید 75 قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
قم میں ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب نے قطر کے خلاف 4 عرب ممالک کی اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی پابندیاں علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہیں۔
تہران میں چہار راہ کالج پر واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی مدرسہ عالی شہید مطہری میں منائی گئی جس میں عوام کے علاوہ اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقوں کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ معصوم بچی زینب قوم کی بیٹی تھی اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ سے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے۔
عراق میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد حکومت نے بصرہ میں سعودی عرب کا قونصلخانہ کھولنے سے موافقت کی ہے ۔
برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ہالینڈ میں شدید بارشوں کے بعد دریاؤں کی سطح بلند ہوگئی جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔
امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سن 2017 میں قدرتی آفات نے امریکہ کو 206 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مناسب وقت اور بہترحالات میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔
سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ اقدامات پر تنقید کرنے والے سعودی شہزادے عبداللہ بن سعود بن محمد کو سعودی حکومت نے ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔
لیبیا میں مزید 100 غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر کا مصر کے ساتھ اختلافات مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔
امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کی ہیں، جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت ہندوستان جانے سے بھی روکا گیا ہے۔
میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ اسرائيل اور اسلام دشمن عناصرکے حکم پر ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرتا رہتا ہے۔