فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار
فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔
فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔
امریکا کی کانگریس کی سابق رکن اور صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بائیڈن دنیا کو ایک اور ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
پاکستانی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔
ذرائع ابلاغ نے آج صبح غاصب صیہونی حکومت کے شام کے بعض علاقوں پر کئے گئے نئے حملوں کے بعد دھماکوں کی خوفناک آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
مغربی میڈیا میں آزادی کو مقدس گائے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسلام مغربی اہداف کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اس لیے قرون وسطی کی روایات کو دہراتے ہوئے مسلمانوں کے عقائد کی توہین اور انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔
فرانس میں مظاہرے کے دوران مظاہرین نے میئر ونسنٹ جین برن کے گھر کو بھی آگ لگا دی۔
ملک گیر مظاہروں کو روکنے میں ناکامی کے بعد وزیر قانون نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ والدین کو بچوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ اگر بچوں کے بارے میں لاپروائی برتیں تو ان والدین کو جیل میں ڈالنے کے ساتھ 30 ہزار یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
امریکہ کے شہر بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
حجۃ الاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ غدیر اور عاشورہ تبلیغ دین اور فہم دین کیلئے عظیم مناسبتیں ہیں۔ ہمیں ان مناسبتوں سے دین کی ترویج و اشاعت کیلئے بہترین استفادہ کرنا چاہیے۔
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی صوبہ ہمدان میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی پاکستان کے ممتاز مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں سے ملاقات کرنے اور اتحاد اسلامی کے فروغ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار پر گفتگو کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
اجلاس بلانے کا فیصلہ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے درمیان ٹیلفونی گفتگو کے بعد کیا گیا جس میں ایرانی وزیرخارجہ نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز دی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے عوام کے ساتھ پرتشدد سلوک بند کرے اور شہریوں کے پر امن احتجاج کے حق کا احترام کرے۔
دہلی میں پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی جاری ہے۔ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ بھجن پورہ علاقے میں ایک مندر اور مزار کے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔
عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے 26 ویں ہفتے میں داخل ہوگئے۔ مختلف شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر آگئے۔ پیر کو بن گوریان ائیرپورٹ پر دھاوا بول دیں گے، مظاہرین کا اعلان
شامی فوج کی فضائیہ کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر داغے گئے میزائلوں کے دھماکے سے غاصب صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شدت آنے کے بعد میکرون حکومت نے بیس شہروں میں 45 ہزار پولیس اہلکار تعیینات کردئے۔
تحریک جہاد اسلامی کے مسلح ونگ سرایا القدس نے غرب اردن میں پرواز کے دوران صہیونی فوج کے کواڈکاپٹر ڈرون کو کامیابی کے ساتھ سرنگون کردیا۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ رہبر معظم کی ہدایات پر عملدرامد کرتے ہوئے مغربی کنارے کو مسلح کرنے کا عمل جاری ہے۔