ریاض فیفا ورلڈ کپ میں غاصب صہیونی ٹیم کی شرکت، صیہونی میڈیا کا دعوی
سعودی عرب نے کمپیوٹر گیمز کے ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے دوران غاصب اسرائیلی فیفا ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی عرب نے کمپیوٹر گیمز کے ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے دوران غاصب اسرائیلی فیفا ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے فلپائن، لیبیا، بنگلہ دیش اور بھارت کے نئے سفیروں سے الگ الگ ملاقات میں ان ممالک اور ایران کے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔
برکس ممالک نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کو ڈالر کے غلبے سے آزاد کرنے کے لئے نئی کرنسی پیش کی جائے گی۔
امریکہ آج کلسٹر بم یوکرائن کو دے رہا ہے۔ امریکی عزائم کو نہیں روکا گیا تو کل کیمیائی اور حیاتیاتی بم اور آخری مرحلے میں ایٹم فراہم کرکے تیسری عالمی جنگ کی بنیاد ڈالے گا۔
زاہدان: شہید علیرضا کیخا اور مبین راشدی کے جسد خاکی کو زاہدان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
حضرت امام موسی ابن جعفر علیہ السلام نے شیعوں سے رابطے کو یقینی بنانے کے لئے وکالت کا منظم نیٹ ورک بنایا۔ اس نظام کے تحت آپ اس زمانے کے چیلنجز سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ بحرانوں سے نبردآزما ہوئے۔
امریکہ میں چھوٹامسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر مارے گئے۔
سعودی عرب اور فرانس کی تونائی ترقی کے وزراء نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری تعاون کو مضبوط بنانے کے معاہدے پر زور دیا۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم کی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس سروس نے لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ شمالی سرحد پر جلد ہی ایک باقاعدہ جنگ کے خطرے کا اعلان کیا ہے۔
روس کی سلامتی کونسل کے معاون نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑھاپے کا مذاق اڑاتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت کر کے ایک "عالمی ایٹمی جنگ" شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نسل پرستی اور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف ہزاروں لوگ پیرس اور دوسرے بڑے شہروں میں احتجاج کرنے لگے ہیں۔
انصاراللہ کی حکومت کی وزارت صنعت و تجارت نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے ردعمل میں یمن میں سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تل ابیب اور دیگر شہروں میں نتن یاہو کی حکومت اور منتازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف لاکھوں صہیونی نے سڑکوں اور شاہراہوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
جامعۃالکوثر اسلام آباد میں عالمی مجلس اھل بیت علیہم السلام کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی کے اعزاز میں علماء کرام کا اجتماع منعقد ہوا۔
آج کا یہ جشن اور واقعہ کافی عرصے تک ذہنوں میں زندہ رہے گا اور ایک دن یاد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے کہیں گے کہ ’’ وہ وقت یاد ہے جب کاشان میں نماز بلیوارڈ پر جشن غدیر برپا ہوا تھا۔۔۔ کیا ہی اچھا دن گزرا تھا‘‘